عماد وسیم اور اہلیہ ثانیہ اشفاق میں طلاق، راہیں جدا ہوگئیں
28 دسمبر 2025
لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہوگئی۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طویل غور و فکر اور مسلسل اختلافات کی وجہ سے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے، متعدد مسائل گزشتہ سالوں سے حل نہیں ہو سکے۔ عماد وسیم نے۔۔۔