پی ایس ایل 11: بارش کے باعث یونائیٹڈ و زلمی کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
31 مارچ 2026
لاہور: (نیوزڈیسک) لاہور میں بارش کے باعث پی ایس ایل سیزن الیون کا اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ۔ میچ کا ٹاس ساڑھے چھ بجے ہونا تھا لیکن بارش کے باعث ٹاس نہیں ہوسکا۔ قذافی سٹیڈیم اور اطراف میں بارش رک گئی مگر بارش کے۔۔۔