15 سالہ ویبھوو سوریاونشی پر انعامات کی بارش، آئی پی ایل 2026 سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کما لیے
1 جون 2026
ویبھوو سوریاونشی کی جارحانہ بیٹنگ نے انہیں "سپر اسٹرائیکر آف دی سیزن" کا اعزاز بھی دلوایا۔ اس ایوارڈ کے تحت انہیں 10 لاکھ بھارتی روپے نقد اور ایک نئی ٹاٹا سیرا گاڑی بطور انعام دی گئی۔ یہ اعزاز ان کے بلند اسٹرائیک ریٹ اور میچ وننگ اننگز کا اعتراف سمجھا جا رہا ہے۔