جی ٹی اے 6 نے لانچ سے قبل ہی گیمنگ انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا، 50 ملین پری آرڈرز اور 4 ارب ڈالر سے زائد فروخت کا دعویٰ
28 جون 2026
تاہم روکسٹار گیمز اور ٹیک ٹو انٹرایکٹو نے تاحال ان دعوؤں کی سرکاری تصدیق نہیں کی۔ اس لیے ان اعداد و شمار کو فی الحال انڈسٹری کے تخمینوں اور غیر سرکاری رپورٹس کے طور پر دیکھا جا رہا ہے