مودی سرکار کابھیانک چہرہ مزیدعیاں ،سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا
22 ستمبر 2025
مودی سرکار کابھیانک چہرہ مزیدعیاں،سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی پر پاکستان آنے سے روک دیا گیا،بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی جیوتی جوت کرتارپور صاحب میں منائی جارہی ہے-بھارتی وزارتِ داخلہ کے مطابق سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک روک دیا گیا ہے، سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روکنا بھارتی۔۔۔