اسرائیل کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
2 اکتوبر 2025
دفترِ خارجہ نے کہا ہے اسرائیل کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر کارروائی بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے،، وزارتِ خارجہ کے مطابق فلوٹیلا میں چالیس سے زائد سول جہاز اور تقریباً پانچ سو زائد بین الاقوامی کارکن شامل تھے جو غزہ کے محصور عوام تک انسانی امداد پہنچا رہے تھے،،اسرائیلی کارروائی نے بے۔۔۔