دنیا کی محفوظ ترین عمارت جس کو ایٹم بم بھی تباہ نہیں کرسکتا، کہاں اور کس کی ملکیت ہے؟
30 جون 2025
لندن:اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران جب امریکا بھی کود پڑا اور بی-2 بمبار طیاروں سے ایران کے زیرزمین انتہائی محفوظ سمجھے جانے والے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا تو دنیا بھر میں سوالات اٹھ گئے کہ کیا دنیا ایسی کوئی جگہ یا عمارت ہے جو اس طرح کے حملوں سے۔۔۔