30 سال سے انجن آئل پینے والا شخص وائرل
19 ستمبر 2025
سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے اپنی عجیب و غریب عادات سے سب کو حیران کر دیا ہے، عام کھانوں جیسے روٹی یا چپاتی کے بجائے یہ شخص پچھلے تین دہائیوں سے صرف انجن آئل پر زندہ ہے۔ مذکورہ شخص کو لوگ آئل کمار کے نام سے۔۔۔