گذشتہ 3 سال میں 74 ہزار 474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویز
12 جولائی 2026
ایف آئی اے دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دستاویزات کی تصدیق کیلئے 145افراد کو آف لوڈ کیاگیا، کم عمری کی بنیاد پر 258 افراد اوروزٹ ویزے پرنوکری کی تلاش میں جانے والے 24افرادکو آف لوڈ کیاگیا۔