بلوچستان: ٹریک مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل
7 اپریل 2026
بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔ پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو گی۔ کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بولان میل اور چمن پسنجر میل پہلے ہی۔۔۔