پنجاب میں انقلاب، ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف
17 دسمبر 2025
لاہور:(نیوزڈیسک)پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماڈرن سبزی منڈیوں میں شفاف نیلامی، ویسٹ ٹو۔۔۔