CPLC ماہانہ رپورٹ، 42 افراد قتل، 22 گاڑیاں، 469 بائیکس اور ہزاروں موبائل فون چھن گئے
11 مئی 2026
سی پی ایل سی کے مطابق قتل کے واقعات میں معمولی کمی ہوئی۔ مارچ میں 44 جبکہ اپریل میں 42 افراد قتل ہوئے۔ اسی طرح اغوا برائے تاوان کا 1 جبکہ بھتہ خوری کے 9 واقعات سامنے آئے۔