اپنے شہریوں کی ہر ممکن مدد کیلئے یو اے ای حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
6 اپریل 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب۔۔۔