وزیراعظم شہباز شریف کی کیچ واقعے کی مذمت، شہید لیڈی کانسٹیبل کو خراجِ عقیدت
16 مئی 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف (Shahbaz Sharif) نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے واقعے میں شہید ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور صبر و استقامت کی دعا کی ہے۔۔۔۔