وزیراعظم شہباز شریف کا حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
5 جنوری 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتممِ اعلیٰ اور شیخُ الحدیث، حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید عالمِ دین، ممتاز محدث اور دینی تعلیم کے فروغ۔۔۔