امریکہ ایران جنگ بندی اعزاز ملا کی عزت کرتے ہیں، سربراہ جے یوآئیکا مزید کہنا ہے کہ امریکہ (amrica)ایران جنگ بندی کا جو اعزاز ملا ہے اسکی عزت کرتے ہیں مگر عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے۔
اگر ہندوستان نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی تو ہم سب سے پہلے میدان میں اتریں گے۔
لاہور میں جے یوآئی رہنما اور شاعر سید سلمان گیلانی کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں مولانا نے کہا کہ امریکہ ایران جنگ بندی کا جو اعزاز ہمیں حاصل ہوا ہے۔
اسکی عزت کرتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ عالمی مسائل کی طرح اندرونی مسائل کا بھی حل تلاش کیا جائے۔
مزیدپڑھیں:جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، ایرانی نائب صدر
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری مشرقی اور مغربی سرحدیں بند ہیں، کاروباری راستے بند ہوچکے ہیں، پالیسی سازبتائیں کہ پاکستان کا اقتصادی مستقبل کہاں ہے۔












اتوار 19 اپریل 2026 