ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا ناقابل یقین عالمی ریکارڈ

Calender Icon بدھ 8 جولائی 2026

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی(Lionel Messi) لگاتار 9 ورلڈ کپ میچز میں گول کرنے والے پہلے پلیئر بن گئے۔
رواں فیفا ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک سمیت 8 گول کا ریکارڈبھی میسی کےنام رہاہے  جس کے بعد میسی کے ورلڈ کپ گولز کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

مزیدپڑھیں:ایرانی شہید سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا سفر آخرت جاری،جسد خاکی نجف پہنچا دیا گیا

 میسی نے 2022 میں نیدرلینڈز، کروشیا اور فرانس کے خلاف بھی گول کرکے ارجنٹینا کو عالمی چیمپئن بنایا تھا، 2026 ورلڈکپ میں میسی پہلے الجزائر کے خلاف ہیٹ ٹرک اور آسٹریا کے خلاف 2 گول کرچکے ہیں۔

فرانس کے جسٹ فونٹین نے 1958 جبکہ برازیل کے جائرزینہو نے 1970 میں مسلسل 6 میچز میں گول کیے تھے۔