ہم سے اداروں کی دوری نہ ہوئی ہے اور نہ کبھی ہوسکے گی، رانا ثناء

Calender Icon جمعہ 13 نومبر 2026

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ(Rana Sanaullah) نے کہا ہے کہ یہ سازشی تھیوری غلط ہے کہ 28 ویں ترمیم کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سے اداروں کی دوری نہ ہوئی ہے اور نہ کبھی ہوسکے گی۔

مزیدپڑھیں:چاغی میں سونے، تانبے کی تلاش کے معاہدے پر دستخط

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارے اعتماد کی بنیادی وجہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی شخصیات ہیں۔