چاغی میں سونے، تانبے کی تلاش کے معاہدے پر دستخط

Calender Icon جمعہ 13 نومبر 2026

غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سونے اور تانبے(Gold and Copper) کی تلاش کیلئے سرمایہ کاری کرنے کو تیار، آئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ طے پا گیا

،مزید پانچ معاہدے آج طے پاجائینگے،پاکستان کیلئے نامزد اامریکی سفیر نتالی بیکر نے انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی اور معدنی سٹالز کا دورہ کیا وہ اس موقع پر شرکا کے ساتھ گھل مل گئیں

مزیدپڑھیں:ہما قریشی نے اپنا سر منڈوا لیا، مداح حیران

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس انوسٹمنٹ فورم کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزز، اور فیلڈ مارشل آرمی چیف حافظ عاصم منیر مبارکباد کے مستحق ہیں۔