معمولی تکرار، موٹرسائیکل سوار افراد نے کراچی سے لاہور جانیوالی کوچ پر پتھراؤ کردیا

Calender Icon منگل 21 اپریل 2026

کراچی(karachi) سے لاہور(lahore) جانے والی مسافر کوچ پرکنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔

کوچ میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہوگئے جب کہ پتھراؤ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بس ڈرائیور اور موٹرسائیکل سواروں میں تکرار ہوئی تھی جس کے بعد مقامی افراد نے کوچ پرحملہ کیا اور فرار ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:لارڈ مینڈلسن کی امریکا میں بطور سفیر تقرری کس نے کی؟ برطانوی وزیراعظم بھی لاعلم

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔