اسلام آباد،بازارِ حصص میں کاروبار(shares business down) کے دوران 100 انڈیکس میں 1059 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 56 پوائنٹس پر آ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 4.98 فیصد بڑھا

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 69 ہزار 583 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 70 ہزار 368 کی بلند سطح تک بھی گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان کو رواں سال J-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ملنے کا امکان ہے: چینی میڈیا
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 115 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔














پیر 11 مئی 2026 