سائنسدانوں نے آواز کی لہروں سے کورونا اور فلو وائرس(corona virus) ختم کرنیکا طریقہ دریافت کر لیا۔
الٹراساؤنڈ سے وائرس کے خول کو توڑ کر غیر فعال کیا گیا،تجربات لیبارٹری میں کورونا اور انفلوئنزا پر کیے گئے۔سائنس دانوں کا کہناہے یہ طریقہ دوا یا کیمیکل کے بجائے جسمانی توانائی پر مبنی ہے اور وائرس کی شکل کو نشانہ بناتا ہے۔
مزیدپڑھیں:شہید لیاقت قومی استقامت اور حب الوطنی کی روشن مثال ہیں، صدر زرداری













منگل 12 مئی 2026 
