فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ترکیہ کو شکست دے دی

Calender Icon اتوار 14 جون 2026

فیفا ورلڈ کپ(Fifa World Cup) کے تیسرے روز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو ہرا دیا۔

آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دی ہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے نیسٹوری نے میچ کے 27ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔

مزیدپڑھیں:راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق

دوسرا گول آسٹریلیا کی جانب سے میٹ کاف نے 75ویں منٹ میں اسکور کیا۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔