اقوام متحدہ میں بھارت کے غیر سفارتی ریمارکس توجہ کے لائق نہیں: دفتر خارجہ
20 نومبر 2026
پاکستان نے بھارتی الزامات کو اندرونی معاملات میں مداخلت اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ مودی سرکار انگلیاں اٹھانے کے بجائے اپنا رویہ تبدیل کرے