اسلام آباد: سی این جی اسٹیشن میں آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
23 اکتوبر 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر آتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ترجمان کے مطابق واقعہ پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں دھماکے کے باعث آگ۔۔۔