سہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟
22 اکتوبر 2026
پاکستان،(Paksitan) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ اس سیریز میں شائقین کی غیر معمولی دلچسپی بھی نظر آئی اور شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں۔ راولپنڈی میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں ایک ننھے شائق۔۔۔