ایران سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بہت جلد کچھ ہونے والا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف
22 اکتوبر 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا، تاہم ’بہت جلد کسی نہ کسی صورت کچھ ہونے والا ہے‘۔ جنوبی کیرولائنا میں ایک جلسے سے واپسی پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ’جی نہیں، میرا نہیں خیال۔۔۔