آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی
27 اگست 2026
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق 21 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران امریکہ میں ڈیزل اور ہیٹنگ آئل سمیت ڈسٹلیٹ ایندھن کے ذخائر 22 لاکھ بیرل کم ہو کر 10 کروڑ 34 لاکھ بیرل رہ گئے،اے این زیڈ کے ڈینیئل ہائنز کے مطابق یہ اس سال کے اس وقت کے لیے اب تک کی کم ترین سطح ہے۔