ملک بھر میں سونا ہزاروں روپے کم ہوگیا
16 دسمبر 2025
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ50ہزار862 روپے کاہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3ہزار 429 روپے کم ہوکر 3لاکھ۔۔۔