خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کب شادی کر رہے ہیں؟
13 دسمبر 2025
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بناتے، ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کب کر رہے ہیں بتا دیا۔ حال ہی میں اس نوجوان جوڑی نے بذریعہ سوشل میڈیا اپنی منگنی کا اعلان کیا اور فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی۔۔۔