سابق پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ رشتۂ ازدواج میں منسلک
15 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی سابق اداکارہ، گلوکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رابی پیرزادہ نے نئی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے شادی کرلی ہے۔ رابی پیرزادہ کی نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ نجی سطح پر منعقد ہوئی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ رابی نے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کیں جن۔۔۔