کمار سانو کے 30 لاکھ روپے ہرجانے کے مقدمے پر سابقہ اہلیہ کا جواب سامنے آگیا
19 دسمبر 2025
بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔۔۔۔