ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل سے متعلق مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع
18 دسمبر 2025
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی کروڑوں روپے رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں کراچی سینٹر کے سابق اعلی افسر سمیت دیگر افسران و اہلکاروں کو طلب کیا جائے۔۔۔