روب رائنر کے بیٹے پر والدین کے قتل کی 2 فرد جرم عائد
17 دسمبر 2025
ہالی ووڈ کے نامور ہدایت کار و اداکار روب رائنر کے بیٹے Nick Reiner پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد کی جائیں گی۔ لاس اینجلس کے ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر 32 سال کے نک رینر کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ انہوں۔۔۔