فوڈ رائیڈرز کے بارے میں نامناسب بیان؛ فضا علی نے ندا یاسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
4 دسمبر 2025
ٹی وی مارننگ شو کی مقبول ترین میزبان ندا یاسر ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے جب ندا یاسر کو اپنے کسی بیان یا حرکت پر سوشل میڈیا پر طنز، میمز اور تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ تاہم اس بار معاملہ۔۔۔