ہانیہ عامر کی ہمشکل انفلوئنسر کا منگنی ختم کرنے کا اعلان
21 مارچ 2026
پاکستان کی معروف نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت ملک کی سب سے بڑی جین زی اسٹار سمجھی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی دلکش اور خوش مزاج شخصیت کے باعث انہیں بے حد مقبولیت حاصل ہے۔ وہ جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں تو وہ فوراً وائرل ہو جاتی ہیں، جس کے۔۔۔