کوہلی کی جانب سے تصویر لائیک کرنے پر جرمن ولاگر کا ردعمل آگیا
18 اپریل 2026
وایرت کوہلی نے اس پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا ’میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اپنی فیڈ صاف کرتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ الگورتھم نے غلطی سے ایک انٹریکشن رجسٹر کر لیا، اس کے پیچھے کوئی ارادہ نہیں تھا براہِ کرم غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں‘۔