رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے، خاتون سے زیادتی کیس میں فرد جرم کی تاریخ مقرر
13 اپریل 2026
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ سیشن کورٹ لاہور میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی سماعت کی۔۔۔۔