دیر لوئر، مشہور ٹک ٹاکر نازیبا حرکات و فحاشی پھیلانے کے الزام پر گرفتار
13 نومبر 2025
لوئر دیر:(نیوزڈیسک)پولیس نے لوئردیرکے علاقےکوٹو سے تعلق رکھنے والا ٹک ٹاکر کو نازیبا حرکات کرنے اور فحاشی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کی ہدایت پر تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا اور ٹک ٹاکر محمد۔۔۔