کینسر کی تشخیص میرے لیے بیداری تھی: انجلین ملک
7 اپریل 2026
معروف پاکستانی اداکارہ اور ہدایت کارہ انجلین ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر کی تشخیص نے ان کی زندگی کا رخ بدل کر رکھ دیا اور انہیں کئی اہم اسباق سکھائے۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی بیماری کے بعد سیکھے۔۔۔