یَش کی فلم ’ٹاکسک‘ اور ورون دھون کی ’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘ میں جون میں باکس آفس مقابلہ متوقع
4 مارچ 2026
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری میں جون کے مہینے میں بڑا باکس آفس مقابلہ دیکھنے کو ملنے والا ہے، کیونکہ سپر اسٹار یَش کی فلم Toxic: A Fairy Tale for Grown-Ups اور اداکار ورون دھون کی رومانٹک فلم Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai ایک ہی ہفتے ریلیز ہونے جا رہی ہیں۔ تازہ اعلان کے۔۔۔