انوشکا شرما سات سال بعد اسکرین پر واپسی کیلئے تیار
9 نومبر 2025
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما تقریباً سات سال بعد ایک بار پھر اسکرین پر واپسی کرنے جارہی ہیں، تاہم اس بار ان کی نئی فلم سینما گھروں کے بجائے نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔ شوبز ویب سائٹ کے مطابق انوشکا شرما کی اسپورٹس بائیوگرافیکل فلم “چکڑا ایکسپریس” جلد نیٹ فلیکس پر ریلیز کی۔۔۔