نیتو کپور تقریب میں اپنی ہم شکل کو دیکھ حیران، دونوں نے اکٹھے تصویریں بنوائیں
6 اپریل 2026
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور کو نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کی تقریب میں اپنی ہم شکل مل گئیں، اس موقع پر دونوں نے پاپارازی کو اکٹھے پوز دیے۔ فوٹو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کہ ان میں سے اصل کون ہے؟ واضح رہے کہ نیتو کپور این ایم اے سی سی۔۔۔