دانش تیمور کا ہرش وردھن رانے سے مشابہت پر دلچسپ جواب
7 نومبر 2025
معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور نے بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے سے مشابہت سے متعلق مداحوں کے تبصروں پر دلچسپ انداز میں جواب دے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ دانش تیمور پاکستان کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 88 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، انہوں نے کئی۔۔۔