پاکستان سے بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات جاری ہے: آئی ایم ایف
14 فروری 2026
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں رد و بدل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف حکام نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بات چیت کر رہے ہیں کہ ٹیرف۔۔۔