مہنگائی سے جڑی ترمیم، نیب 80 کروڑ سے کم کے کرپشن کیسز سے دستبردار ہونے پر مجبور
18 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ ترمیم کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کو بدعنوانی کے ایسے مقدمات سے بڑی تعداد میں دستبردار ہونا پڑ سکتا ہے جن میں رقم تقریباً 800؍ ملین (80؍ کروڑ) روپے سے کم ہے، کیونکہ نیب قانون میں کی گئی نئی ترمیم کے تحت ادارے کیلئے جرائم کا نوٹس لینے کی۔۔۔