آئی پی ایل 2027 کی نیلامی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی!
2 نومبر 2026
تمام ٹیمیں 15 نومبر کے بجائے 17 نومبر تک اپنے برقرار رکھے گئے اور ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرا سکیں گی۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2027 کی نیلامی سے قبل فرنچائزز کو کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور ریلیز کی حتمی فہرست جمع کرانے کے لیے مزید دو دن کی مہلت دے۔۔۔