لاہور، آج پھر لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھرمیں پہلے نمبر پہنچ گیا
27 اکتوبر 2026
لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی(Air pollution) کی صورتحال مزید خراب ہوگئی، شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح تک پہنچ گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 238 ریکارڈ۔۔۔