تہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصف
29 اکتوبر 2026
وزیرِ دفاع خواجہ آصف(Khawaja Asif) نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے گزشتہ روز کے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں نہ کوئی دفاعی معاہدہ ہو رہا تھا اور نہ ہی پاکستان کے دفاع سے متعلق کوئی بات ہو رہی تھی، اس لیے وہاں میری موجودگی ضروری نہیں۔۔۔