پاک برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
22 گھنٹے قبل
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انسدادِ دہشت گردی سے متعلق دوطرفہ مذاکرات ہوئے، جن میں خطے اور عالمی سطح پر سکیورٹی کی صورتحال، دہشت گرد تنظیموں سے لاحق خطرات اور علاقائی استحکام کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کاؤنٹر ٹیررازم۔۔۔